گجرات کچہری چوک کی موجودہ صورتحال 🌤️
گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا تھا، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
الحمدللہ، آج کچہری چوک کی صورتحال پہلے سے کافی بہتر ہے۔ پانی کافی حد تک نکال دیا گیا ہے اور ٹریفک کی روانی بھی معمول پر آ رہی ہے۔
دعا ہے کہ آئندہ بارشوں کے دوران شہریوں کو ایسی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
#Gujrat #KutcheryChowk #RainUpdate #GujratCity #Pakistan





